بی آر آئی کا فلیگ شپ منصوبہ سی پیک علاقائی روابط اور عالمی ترقی کو فروغ دےگا، صدر عارف علوی۔
.
چینی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے صدر مملکت عارف علوی نے کہا ہےکہ پاکستان اور چین کے درمیان سدا بہار تزویراتی تعاون پر مبنی بہترین تعلقات قائم ہیں۔انہوں نے اس بات پر روشنی ڈالی کہ پاکستان اور چین کی شراکت داری سی پیک کے ذریعے اقتصادی اور تجارتی روابط کے قیام کے ساتھ ایک خوشحال خطے کی راہ ہموار کرتی ہے۔ انہوں نے مزیدکہا کہ دونوں ممالک سی پیک کے ذریعے مختلف شعبوں میں تعاون کر رہے ہیں اور دونوں ملکوں کی قیادت تاریخی تعلقات میں مسلسل بہتری لا رہی ہے۔
پاکستان ابھرتا ہوا علاقائی روابط کا مرکز – صدر مملکت آصف علی زرداری نے گوادر کو روشن مستقبل کا ضامن قرار دیا، مشاہد حسین سید نے ٹرمپ کے اقتصادی وژن کو سرد جنگ سے متصل نہ ہونے کے سبب قابلِ تعریف قرار دیا
اسلام آباد، 18 فروری: اسلام آباد کے اہم تھنک ٹینک پاکستان-چائنا انسٹیٹیوٹ (پی سی آئی) کے ز…