بی آر آئی کی بدولت پاکستان علاقائی رابطہ کاری کے مرکز کے طور پر ابھراہے۔
.
پاکستان اور چین کا اتحاد اور اعتماد مضبوط سے مضبوط تر ہوتا جا رہا ہے۔تفصیلات کے مطابق پاکستان بی آر آئی اور روس کی گریٹر یوریشین پارٹنرشپ کا حصہ بن رہا ہے تاکہ زیادہ سے زیادہ انضمام اور تجارتی شراکت دار بنائے۔ ماہرین کا خیال ہے کہ پاکستان ، چین اور روس نیو ورلڈ آرڈر کے قیام کے لیے کام کر رہے ہیں جس کے تحت وہ خطے کے زیادہ سے زیادہ رابطے اور خوشحالی کے لیے کام کریں گے۔ تاہم امریکہ اور خطے کی دیگر طاقتیں جن میں مغربی ممالک بھی شامل ہیں پاکستان اور چین کے تعلقات کو خراب کرنے کے لیے چین مخالف مہم چلا رہے ہیں جبکہ دوسری طرف ان کامیاب دوطرفہ تعلقات کے 70 سال مکمل ہوئےہیں۔ اس کے باوجود پاکستان اور چین 140 ممالک کے پلیٹ فارم کے طور پر بی آر آئی کے تحت آگے بڑھ رہےہیں۔
بیجنگ میں ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سیووکیشنل ایجوکیشن اینڈ ٹریننگ فورم کا انعقاد
ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سے چین پاکستان ٹیکنیکل اینڈ …