Home Latest News Urdu بی آر آئی کی 10ویں سالگرہ کے حوالے سے آرٹ شو کا انعقاد کیا جائے گا۔
Latest News Urdu - April 19, 2023

بی آر آئی کی 10ویں سالگرہ کے حوالے سے آرٹ شو کا انعقاد کیا جائے گا۔

.

’  اسٹار مون روڈ؛ چائنا پاکستان کنٹیمپریری آرٹ ایکسچینج نمائش ‘یونیورسٹی آف ایجوکیشن (یو ای) میں لاہور میوزیم کے اشتراک سے 3 مئی سے شروع ہو  رہی ہے اور یہ  بی آر آئی کی 10ویں سالگرہ کے حوالے سے منعقد ہوگی۔ اس میں پینٹنگز، مجسمے، تنصیبات اور ڈیجیٹل آرٹ نمائش کے لیے پیش کیں جائیں گی۔ 3 مئی کو ہونے والی افتتاحی تقریب میں اہم شخصیات کی شرکت متوقع ہے۔ یونیورسٹی میں ہونے والی ایک حالیہ میٹنگ کے دوران وائس چانسلر پروفیسر طلعت نصیر پاشا نے کہا کہ سی پیک خطے کے لیے چین کا تحفہ ہے اور یونیورسٹی آف ایجوکیشن کی جانب سے چائنا پاکستان ایکسچینج آرٹ ایگزیبیشن کی میزبانی کا اقدام دوست ملک کے لیے ادارے کی خراجِ تحسین کی عکاسی کرتا ہے۔

Comments Off on بی آر آئی کی 10ویں سالگرہ کے حوالے سے آرٹ شو کا انعقاد کیا جائے گا۔

Check Also

پاکستان اور چین ایک دوسرے کے شانہ بشانہ ڈٹ کر کھڑے ہیں، چینی سفیر

چین کے سفیر جیانگ زیڈونگ نے کہا ہے کہ چین اور پاکستان ایک روشن مستقبل کے لیے ڈٹ کر ایک دوس…