بی آر آئی کے تحت انوائرمینٹ فرینڈلی انفراسٹریکچر ڈویلپمنٹ کووڈ-19 کے بعد عالمی صورتحال کے لئے نہایت ضروری: عادل نجم۔
Enter Your Summary here.
کووڈ-19 کی عالمی وبا کے طورپر پھیلنے کے حوالے سے بوسٹن یونیورسٹی کے پردی سکول آف گلوبل سٹیڈیز کے ڈین عادل نجم نے کہا ہے کہ ماحول دوست انفراسٹرکچر کی ترقی وقت کی ایک اہم ضرورت ہے۔ ورلڈ وائلڈ لائف فورم (ڈبلیو ڈبلیو ایف) کے زیر اہتمام انفراسٹریکچر اور بیلٹ اینڈ روڈ انیشی ایٹو (بی آر آئی) پر تین روزہ آن لائن ورکشاپ سے خطاب کرتے ہوئے عادل نجم نے اس بات پر زور دیا کہ آب و ہوا کی تبدیلی اور کووڈ-19کے بعد عالمی معاشی منظرنامے نے گرین انفراسٹریکچر ڈویلپمنٹ کی ضرورت کو بڑھادیا ہے۔ اس ضمن میں بی آر آئی پائیدار خوشحالی اور بنیادی ڈھانچے کی ترقی کے اہم مواقع کی جانچ کے لئے فیصلہ کن کردار ادا کرے گا
گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ جنوری 2025سے پروازوں کیلئےآپریشنل بنانے کیلئے تیاریاں مکمل کرلی گئیں
چائنہ پاکستان اکنامک کاریڈور(سی پیک) کے اہم ترین پراجیکٹ نیو گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ کو …