Home Latest News Urdu بی آر آئی کے تحت سی پیک منصوبہ سماجی و اقتصادی ترقی اور رابطہ کاری کا ایک اہم محرک،معین الحق۔
Latest News Urdu - March 9, 2021

بی آر آئی کے تحت سی پیک منصوبہ سماجی و اقتصادی ترقی اور رابطہ کاری کا ایک اہم محرک،معین الحق۔

.

چین میں تعینات پاکستانی سفیر معین الحق نے شنہوا نیٹ کو دیے گئے ایک انٹرویو میں بیلٹ اینڈ روڈ انیشی ایٹو کے اہم پراجیکٹ سی پیک کی تکمیل کے بعد پاکستان اور پورے خطے میں رابطے میں اضافہ اور سماجی و اقتصادی ترقی کی جانب اشارہ کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ رواں مرحلے کے تحت پاکستان دور دراز علاقوں کو تیزی سے صنعتی شکل دے رہا ہے جو روزگار کے مواقع پیدا کررہے ہیں اور غربت کے خاتمے میں مدد مل رہی ہے۔ مزید برآں انہوں نے کہا کہ بی آر آئی حکومت پاکستان کی عوامی ترقی کی پالیسیوں سے ہم آہنگ ہے۔

Comments Off on بی آر آئی کے تحت سی پیک منصوبہ سماجی و اقتصادی ترقی اور رابطہ کاری کا ایک اہم محرک،معین الحق۔

Check Also

گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ جنوری 2025سے پروازوں کیلئےآپریشنل بنانے کیلئے تیاریاں مکمل کرلی گئیں

چائنہ پاکستان اکنامک کاریڈور(سی پیک) کے اہم ترین پراجیکٹ نیو گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ کو …