بی بی ایس اور ایم وائی یو نے مختلف شعبوں میں تعاون کو مضبوط بنانے کے لیے مفاہمت نامے پر دستخط کر دیئے۔
.
چین کے بیجنگ بزنس سکول (بی بی ایس) اور پاکستان کی مسلم یوتھ یونیورسٹی (ایم وائی یو) نے چین پاکستان تجارت اور ای کامرس تعاون کو مضبوط بنانے کے لیے تعلیم یافتہ افراد کے وسائل کے ساتھ ایک ماحولیاتی نظام بنانے کے لیے مفاہمت کی ایک یادداشت پر دستخط کیے ہیں۔ مفاہمت کی یادداشت کے تحت علمی تحقیق، طلباء کے پروگراموں، ثقافتی تبادلوں، اساتذہ کی تربیت اور تجرباتی تدریس کے ساتھ ساتھ تحقیق کے لیے مشترکہ نصاب کی تخلیق کے سلسلے کو آگے بڑھایا جائے گا۔
پاکستان اور چین سی پیک کے دوسرے مرحلے کی سمت متعین کرنے پر متفق۔
وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی و خصوصی اقدامات پروفیسر احسن اقبال سے پاکستان میں چین ک…