تمام مشکلات سے قطع نظرداسو ڈیم پر کام تیزی سے جاری۔
.
چائینہ گیزوبا گروپ کمپنی (سی جی جی سی) کی جانب سے سی پیک کے تحت تعمیر کیے جانے والے 4300 میگاواٹ کے داسو ہائیڈرو پاور پراجیکٹ پر کام دوبارہ شروع ہو گیا ہے۔ اس منصوبے کی نگرانی کرنے والی چینی کمپنی نے اپنے پورے پاکستانی عملے کو کام پر واپس آنے کی ہدایت کی۔ ایک ٹویٹ میں وفاقی وزیر برائے آبی وسائل چوہدری مونس الٰہی نے اس مثبت پیش رفت کا اعلان کیا وہیں اپر کوہستان کے ڈپٹی کمشنر (ڈی سی) محمد عارف خان یوسفزئی نے بھی داسو ڈیم پر کام دوبارہ شروع ہونے کی تصدیق کی ہے۔
بیجنگ میں ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سیووکیشنل ایجوکیشن اینڈ ٹریننگ فورم کا انعقاد
ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سے چین پاکستان ٹیکنیکل اینڈ …