Home Latest News Urdu تھاکوٹ-حویلیاں موٹر وے کا مانسہرہ -تھاکوٹ سیکشن تکمیل کے مراحل کے قریب۔۔۔۔
Latest News Urdu - March 7, 2020

تھاکوٹ-حویلیاں موٹر وے کا مانسہرہ -تھاکوٹ سیکشن تکمیل کے مراحل کے قریب۔۔۔۔

Enter Your Summary here.

نیشنل ہائی وے اتھارٹی کےمطابق تھاکوٹ – حویلیاں موٹر وے کے مانسہرہ۔ تھاکوٹ یونٹ پر تقریبا 98 فیصد کام مکمل ہوچکا ہے اور جلد ہی یہ مکمل طور پر فعال ہوجائے گا۔ واضح رہے کہ یہ سی پیک کے ارلی ہارویسٹ منصوبوں میں سے ایک ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Check Also

گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ جنوری 2025سے پروازوں کیلئےآپریشنل بنانے کیلئے تیاریاں مکمل کرلی گئیں

چائنہ پاکستان اکنامک کاریڈور(سی پیک) کے اہم ترین پراجیکٹ نیو گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ کو …