تھری گورجیز وِنڈ فارم پاکستان کے سی ایف او سی پیک کے تحت شراکت داری کو مزید مستحکم کرنے کے لیے پُر عزم۔
.
بہترین پاکستانی ملازم کا ایوارڈ وصول کرتے ہوئے تھری گورجیز وِنڈ فارم پاکستان کے سی ایف او عادل اشرف نے سی پیک کی کامیابی کے لئے کام کرنے اور دونوں ممالک کے مابین دوطرفہ تعلقات کو بڑھانے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے ساتھ کام کرنے والےچینی ساتھیوں کے بہترین رویے کی تعریف کی اور کہا کہ سی پیک نہ صرف چینی سرمایہ کاری کو راغب کرنے میں مدد فراہم کرے گا بلکہ تیزی سے تعمیر اور بنیادی ڈھانچے کی ترقی کے لئے بھی معاون ثابت ہوگا۔
بیجنگ میں ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سیووکیشنل ایجوکیشن اینڈ ٹریننگ فورم کا انعقاد
ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سے چین پاکستان ٹیکنیکل اینڈ …