تھر بجلی منصوبہ کے مالیاتی امور کی تکمیل کا معاہدہ مکمل۔۔۔۔۔
Enter Your Summary here.
تھرمیں330میگاواٹ کوئلے پر مشتمل بجلی پیدا کرنے والے منصوبے کی مالیاتی امور کی دستاویزات کو حتمی شکل دی گئی ہے۔تفصیلات کے مطابق 497ملین امریکی ڈالر کی لاگت کےاس منصوبے کے فریقین مارچ 2021ء تک اس کی تکمیل کو یقینی بنانے کے لئے اپنی کاوشوں کو بروئے کار لائیں گے۔کوئلے پر مبنی بجلی کے ان منصوبوں کی تکمیل سے پاکستان میں بجلی نرخوں میں کمی لانے کے ساتھ ساتھ پاکستان کو توانائی کے شعبے میں خود مختار بنانے میں نہایت مدد ملے گی۔
پاکستان ابھرتا ہوا علاقائی روابط کا مرکز – صدر مملکت آصف علی زرداری نے گوادر کو روشن مستقبل کا ضامن قرار دیا، مشاہد حسین سید نے ٹرمپ کے اقتصادی وژن کو سرد جنگ سے متصل نہ ہونے کے سبب قابلِ تعریف قرار دیا
اسلام آباد، 18 فروری: اسلام آباد کے اہم تھنک ٹینک پاکستان-چائنا انسٹیٹیوٹ (پی سی آئی) کے ز…