تھر کول بلاک 1 کا سول ورک اس سال مکمل کیا جائے گا۔
.
ایک میڈیا رپورٹ کے مطابق 1,320 میگاواٹ کے شنگھائی الیکٹرک تھر کول بلاک-1 پاور جنریشن کمپنی (پرائیوٹ) لمیٹڈ کے منصوبے پر سول ورکس اس سال مکمل ہونے کی امید ہے۔تفصیلات کے مطابق اس منصوبے کی تکمیل کے بعد توانائی کی پیداوار پاکستان کے چالیس لاکھ گھرانوں کو بجلی فراہم کرنے کے لیے کافی ہوگی۔ اس کے علاوہ ملٹی نیشنل کارپوریشن شنگھائی الیکٹرک نے پاکستانی اور چینی دونوں کارکنوں کی خدمات حاصل کیں ہیں۔ تھر کول بلاک ون پاور پلانٹ کی سائٹ پر تقریباً 5000 ملازمین کام کر رہے ہیں جن میں اکثریت مسلمانوں کی ہے۔
بیجنگ میں ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سیووکیشنل ایجوکیشن اینڈ ٹریننگ فورم کا انعقاد
ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سے چین پاکستان ٹیکنیکل اینڈ …