Home Latest News Urdu جنوب ایشیائی ممالک کی جانب سے کووڈ 19پر قابو پانے اور غربت کے خلاف جنگ میں چین کے کردار کی تعریف۔
Latest News Urdu - April 30, 2021

جنوب ایشیائی ممالک کی جانب سے کووڈ 19پر قابو پانے اور غربت کے خلاف جنگ میں چین کے کردار کی تعریف۔

.

ایک ورچوئل کانفرنس کے دوران چین ، پاکستان ، افغانستان ، نیپال ، سری لنکا اور بنگلہ دیش نے غربت میں کمی اور ترقی کے لئے تعاون کے لئے ایک مرکز کے قیام کے ساتھ ساتھ دیہی علاقوں میں ای کامرس سے چلنے والی غربت میں کمی کے لئے ایک فورم کے انعقاد پر بھی اتفاق کیا ہے۔اس اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے چینی ریاستی کونسلر اور وزیر خارجہ وانگ یی نے ایک چار نکاتی تجویز پیش کی جس میں مختلف ممالک سے وائرس کے خلاف جنگ میں باہمی یکجہتی ، عملی اینٹی وائرس تعاون کے مزید فروغ،وبا کے بعد بحالی اور ممالک کو ترقی کے قابل بنانے کے لئے محفوظ حالات پیدا کرنے کی ضرورت پر زور دیا۔علاوہ ازیں پانچوں ہمسایہ ممالک نے ترقی پذیر ممالک میں ویکسین کی رسائی اور صلاحیت کو بڑھانے کے لئے چین کی کوششوں کو سراہا۔

Comments Off on جنوب ایشیائی ممالک کی جانب سے کووڈ 19پر قابو پانے اور غربت کے خلاف جنگ میں چین کے کردار کی تعریف۔

Check Also

گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ جنوری 2025سے پروازوں کیلئےآپریشنل بنانے کیلئے تیاریاں مکمل کرلی گئیں

چائنہ پاکستان اکنامک کاریڈور(سی پیک) کے اہم ترین پراجیکٹ نیو گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ کو …