Home Latest News Urdu جوائنٹ ورکنگ گروپ نےسی پیک کے تحت آئی ٹی سے متعلق منصوبوں کا جائزہ لیا۔
Latest News Urdu - October 3, 2021

جوائنٹ ورکنگ گروپ نےسی پیک کے تحت آئی ٹی سے متعلق منصوبوں کا جائزہ لیا۔

.

سی پیک کے تحت پاکستان اور چین کے درمیان سائنس اور انفارمیشن ٹیکنالوجی (آئی ٹی) تعاون پر قائم کیے گئے نئے مشترکہ ورکنگ گروپ (جے ڈبلیو جی) نے چار منصوبوں کا جائزہ لیا ہے۔ اس پروجیکٹس میں چین پاکستان جوائنٹ ریسرچ سینٹر آن ارتھ سائنس ، انسٹیٹیوٹ آف سمارٹ سیمک کنڈیکٹر کا قیام اور سلیکن سولر سیلز کا قیام اور پی وی پینل فیبریکیشن سہولت اور اوشیوگرافک ریسرچ ویسل کا حصول شامل ہے۔۔ اس جائزہ اجلاس کی صدارت وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے کی اور مختلف وزراء کے علاوہ وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے سی پیک امور خالد منصور نے شرکت کی۔ اجلاس میں دیگر جے ڈبلیو جی کے تحت مجوزہ منصوبوں کا بھی جائزہ لیا گیا۔

Comments Off on جوائنٹ ورکنگ گروپ نےسی پیک کے تحت آئی ٹی سے متعلق منصوبوں کا جائزہ لیا۔

Check Also

صدر آصف زرداری آئندہ ماہ سرکاری دورے پر چین جائیں گے

صدر مملکت آصف علی زرداری فروری کے پہلے ہفتے میں چین کے دورے پر جائیں گے، جہاں ان کی اپنے …