جوائینٹ کوآرڈنیشن کمیٹی کی رواں سال متوقع اجلاس سے قبل سی پیک اتھارٹی کو منظم کرنے کا عندیہ۔۔۔
Enter Your Summary here.
موجودہ حکومت نے سی پیک منصوبہ کی کامیابی کے سلسلے کو آگے بڑھانے کے لئے اِمسال اکتوبر میں متوقع جوائینٹ کوآرڈنیشن کمیٹی کی نویں اجلاس سے قبل سی پیک اتھارٹی کو منظم کرنے کی سفارش کر دی ہے۔اسی سبب متعلقہ وزارت نے بھی سی پیک منصوبہ کے جاری منصوبوں کو خوش اسلوبی سے تکمیل کو پہنچانے کے لئے سی پیک اتھارٹی کی کارکردگی کو مزید تیز کرنے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔واضح رہے کہ چینی قیادت کی جانب سے بھی جوائینٹ کوارڈنیشن کمیٹی کے اجلاس سے قبل سی پیک اتھارٹی کو منظم کرنے کی سفارش کی گئی تھی۔
چین کے نئے سال کے موقع پر چینی سفارتخانے میں خصوصی تقریب، پاکستان چین دوستی مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ۔
چین کے نئے سال کے موقع پر چینی سفارتخانے میں ایک خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں وفاق…






