Home Latest News Urdu جولائی تا ستمبر کے دوران چین کو پاکستانی برآمدات میں 69 فیصد سے زائد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔
Latest News Urdu - November 7, 2021

جولائی تا ستمبر کے دوران چین کو پاکستانی برآمدات میں 69 فیصد سے زائد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

.

سٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) کے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق جولائی تا ستمبر کے دوران چین کو برآمد کی جانے والی اشیا کی مالیت 559.153 ملین امریکی ڈالر رہی جو کہ گزشتہ سال کے مقابلے میں 69.73 فیصد زیادہ ہے۔ مزید برآں اعدادوشمار کے مطابق امریکہ، چین اور برطانیہ اس عرصے کے دوران پاکستانی مصنوعات کے لیے سرفہرست برآمدی مقامات رہے ہیں۔

Comments Off on جولائی تا ستمبر کے دوران چین کو پاکستانی برآمدات میں 69 فیصد سے زائد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

Check Also

پاکستان گوادر بندرگاہ کے ذریعے عالمی تجارت کے لیے ایک زبردست موقع فراہم کرتا ہے،وفاقی وزیر احسن اقبال

وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی و خصوصی اقدامات احسن اقبال نے اسلام آباد میں گوادر پورٹ…