Home Latest News Urdu رواں مالی سال 2020-21جولائی تا اپریل کے دوران چین کوپاکستانی برآمدات میں 30 فیصدسے زیادہ کا اضافہ۔
Latest News Urdu - May 18, 2021

رواں مالی سال 2020-21جولائی تا اپریل کے دوران چین کوپاکستانی برآمدات میں 30 فیصدسے زیادہ کا اضافہ۔

.

وزارت تجارت نے اعلان کیا ہے کہ رواں مالی سال کے پہلے 10 ماہ کے دوران چین کو پاکستان کی برآمدات میں 31 فیصد یعنی 9۔1ارب ڈالر کا اضافہ ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم کے مشیر برائےتجارت رزاق داؤد نے اس نمو کو چین اور پاکستان کے مابین آزاد تجارتی معاہدے کے دوسرے مرحلے پر عمل درآمد کا ثمر قرار دیا ہے۔ 2019 ء کے اوائل میں دونوں ممالک کے مابین چین پاکستان آزاد تجارتی معاہدہ (سی پی ایف ٹی اے) کے دوسرے مرحلے کو حتمی شکل دی گئی تھی اور یکم جنوری 2020 سے اس کا اطلاق ہو چکا ہے۔

Comments Off on رواں مالی سال 2020-21جولائی تا اپریل کے دوران چین کوپاکستانی برآمدات میں 30 فیصدسے زیادہ کا اضافہ۔

Check Also

گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ جنوری 2025سے پروازوں کیلئےآپریشنل بنانے کیلئے تیاریاں مکمل کرلی گئیں

چائنہ پاکستان اکنامک کاریڈور(سی پیک) کے اہم ترین پراجیکٹ نیو گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ کو …