جی ڈی اے نے ماسٹر پلان کے تحت گوادر کو ٹیکس فری سٹی کا درجہ دینے کی تجویز دے دی۔
.
ماسٹر پلان کے تحت گوادر ڈویلپمنٹ اتھارٹی (جی ڈی اے) نے مجوزہ ایس ای ڈی کو 30-35 سال کی مدت کے لیے ٹیکس فری اسٹیٹس دینے کی تجویز پیش کی ہے۔ اس تجویز کا مقصد غیر ملکی سرمایہ کاروں اور تاجروں کو ملک بھر میں خصوصی اقتصادی زونز میں مقامی اداروں کی طرح سہولتیں اور مراعات فراہم کرنا ہے۔واضح رہے کہ گوادر سی پیک میں ایک اہم کردار ادا کرتا ہے گوادر کی گہرے سمندری بندرگاہ سے نہ صرف چین اور پاکستان بلکہ پورے وسطی ایشیا کو فائدہ پہنچے گا۔
بیجنگ میں ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سیووکیشنل ایجوکیشن اینڈ ٹریننگ فورم کا انعقاد
ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سے چین پاکستان ٹیکنیکل اینڈ …