جے سی سی ایجنڈا:پاکستان چین-پاکستان آزاد تجارتی معاہدہ دوئم کے تحت برآمدات میں اضافے کا خواہاں۔
.
پاکستان نے برآمدات میں خاطر خواہ اضافے کے لیے چین سے پاک چین آزاد تجارتی معاہدے (سی پی ایف ٹی اے-دوئم) کے بامقصد نفاذ کی کوشش کرنے کا فیصلہ کیا ہے تاکہ دوسرے تجارتی معاہدے کے مقاصد حاصل کیے جا سکیں۔ اسی طرح، پاکستان فی الحال سی پیک کے تحت سی پی ایف ٹی اے-دوئم کے ایجنڈے کو حتمی شکل دینے میں مصروف عمل ہے۔ پاکستان جلد ہی منعقد ہونے والے جے سی سی (جوائنٹ کوآرڈینیشن کمیٹی) کے اجلاس کے لیے تجارتی معاہدے کے فیز-2 پر بامعنی عمل درآمد کا مطالبہ کرنے جا رہا ہے۔
سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ کا بیجنگ میں پانچواں اجلاس، معاشی ترقی کو مزید فروغ دینے کے عزم کا اظہار۔
سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ برائے بین الاقوامی تعاون کے پانچویں اجلاس میں منصوبوں کی پیش ر…