جے سی سی کی دسویں میٹنگ میں سی پیک میں آٹھ ٹرانسپورٹ انفراسٹرکچر منصوبوں کو شامل کرنے کی منظوری دی جائے گی۔
Enter Your Summary here.
سی پیک نے پاکستان میں نقل و حمل کے بنیادی ڈھانچے کی ترقی اور راہداری تجارت کی سہولت اور مارکیٹ تک رسائی کو بڑھانے کے لئے نئی راہیں ہموار کی ہیں۔ وفاقی حکومت نے رواں سال ہونے والے سی پیک کی جوائنٹ کوآرڈینیشن کمیٹی کے دسویں اجلاس میں سی پیک میں شمولیت کے لئے آٹھ ٹرانسپورٹ انفراسٹرکچر منصوبوں کو منظوری کے لئےپیش کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ واضح رہے کہ اورنج لائن میٹرو ٹرین اور حویلیاں- تھاکوٹ ہائی وے منصوبوں کو تیز رفتاری سے مکمل کیا جارہا ہے۔ اس سال مین لائن -1 (ایم ایل ون) منصوبے کے لئے مراعاتی مالی اعانت کے معاہدے کو حتمی شکل دینے کا امکان ہے۔
گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ جنوری 2025سے پروازوں کیلئےآپریشنل بنانے کیلئے تیاریاں مکمل کرلی گئیں
چائنہ پاکستان اکنامک کاریڈور(سی پیک) کے اہم ترین پراجیکٹ نیو گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ کو …