حب کاخصوصی اقتصادی علاقہ بلوچستان میں صنعت کاری کو فروغ دینے کے لئے تیار ۔
Enter Your Summary here.
سی پیک کے تحت حب بلوچستان میں خصوصی اقتصادی زون خطے میں صنعت کاری کو فروغ دینے کے لئے تیار ہے۔واضح رہے کہ اس خصوصی اقتصادی علاقہ سے بالواسطہ15000اور بلاواسطہ 75000 روزگار کے نئے مواقع میسر آئیں گے۔جبکہ 406ایکڑ پر مشتمل حب خصوصی اقتصادی علاقہ میں 211 صنعتی یونٹس کے قیام سے خطے میں معاشی نمو کو فروغ ملے گی اور اس سے سرمایہ کاروں کو بخوبی احسن طریقے سے مواقعوں کو بروئے کار لانے کی جانب راغب کیا جائے گا۔
چین کے نئے سال کے موقع پر چینی سفارتخانے میں خصوصی تقریب، پاکستان چین دوستی مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ۔
چین کے نئے سال کے موقع پر چینی سفارتخانے میں ایک خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں وفاق…






