Home Opinion Editorials in Urdu حکومتِ پاکستان کو سی پیک کے تناظرمیں سفارت کاروں کی خدمات سے استفادہ حاصل کرنے کی ضرورت۔۔۔۔۔
Opinion Editorials in Urdu - January 27, 2020

حکومتِ پاکستان کو سی پیک کے تناظرمیں سفارت کاروں کی خدمات سے استفادہ حاصل کرنے کی ضرورت۔۔۔۔۔

.

چائینہ-پاکستان اقتصادی راہداری منصوبہ کے حوالے سے امریکی تحفظات کے تناظر میں حکومت کو اس میگا پراجیکٹ کی اصل اور مثبت تصویر پیش کرنے کے لئے اپنی کاوشوں کو بروئے کار لانے کی ضرورت ہے۔دنیا کے اہم اقتصادی ممالک کے ساتھ تعلقات کو استوار کرنے کے لئے بین الاقوامی سطح پر سی پیک کی قدر و منزلت اور فزبیلٹی کو فروغ دینے کی ضرورت ہے۔ملکی سطح پر مقامی اداروں اور جماعتوں کو سی پیک کو سیاسی رنگ دینے سے گریز کرنے کی ضرورت ہے۔خطے کے کئی اہم ممالک نے سی پیک میں شمولیت اختیار کرنے میں رضا مندی ظاہر کی ہے اس صورتحال میں وفاقی حکومت کو سفارت کاروں کی خدمات کو بروئے کار لا کر ان ممالک کو باور کرا سکتی ہے کہ سی پیک مقامی سطح کے علاوہ پورے خطے میں سماجی-اقتصادی شعبے کی ترقی کا ضامن ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Check Also

Ambassador Hashmi calls for greater B2B and people-to-people engagements with China

Islamabad: Pakistan’s Ambassador to China Khalil-ur-Rehman Hashmi has said that relationsh…