Home Latest News Urdu حکومتِ پاکستان کی چینی ٹاپ سَن موٹرز کی شراکت سے پہلی بار برقی کار متعارف۔۔۔۔
Latest News Urdu - January 7, 2020

حکومتِ پاکستان کی چینی ٹاپ سَن موٹرز کی شراکت سے پہلی بار برقی کار متعارف۔۔۔۔

Sharza, please your summary here

حکومتِ پاکستانی نے چینی کمپنی ٹاپ سَن موٹرز کے تعاون سے پہلی برقی کار کمپنی کا آغاز کرنے کے ذریعے سے ملک میں نیشنل الیکٹرک وہیکل پالیسی (این ای وی پی) کا نفاذ عمل میں لایا ہے تفصیلات کے مطابق اس مشترکہ سرگرمی کا شو روم جیل روڈ،لاہور میں واقع ہے۔اس شو روم کا افتتاح پنجاب کے صوبائی وزیر برائے ہاؤسنگ، اربن ڈویلپمنٹ اینڈ پبلک ہیلتھ انجینئرنگ میاں محمود الرحمٰن اور ٹاپ سَن موٹرز کے منیجنگ ڈائریکٹر ملک ریاض نے 3جنوری 2020ء کو کیا۔ واضح رہے کہ الیکٹرک کار زیڈ100 تین سو کلو میٹر تک سنگل بیٹری چارج پہ چلتی ہے اور اس کی قیمت 9۔1سے 2ملین روپے تک ہے۔اسی طرح برقی کار میں 1000سی سی انجن 5-سپیڈ ٹرانسمیشن نصب ہے۔اس وقت یہ برقی کاریں کمپلیٹلی بِلڈ یونٹ ماڈل کی صورت میں درآمد ہوں گیئں جس کے تحت یہ کاریں مکمل تیار شکل میں درآمد کی جاتی ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Check Also

پاک چین ماہی گیری بزنس کانفرنس کاچین کے شہر چنگ ڈاؤ میں انعقاد۔

پاک چین ماہی گیری بزنس کانفرنس چین کے شہر چنگ ڈاؤ میں منعقد ہوئی جو دونوں ممالک کے درمیان …