Home Latest News Urdu حکومتِ پاکستان کی چین کے تعاون سےمقامی ہنر مند طبقے کو جدید ہنروں متعارف کرانے سےمتعلق منصوبہ سازی کرنے پر غور۔۔۔
Latest News Urdu - September 3, 2019

حکومتِ پاکستان کی چین کے تعاون سےمقامی ہنر مند طبقے کو جدید ہنروں متعارف کرانے سےمتعلق منصوبہ سازی کرنے پر غور۔۔۔

حکومتِ پاکستان سی پیک منصوبہ کے دوسرے مرحلے کے لئےافرادی قوت کی ضرورت کو پورا کرنے لئے مقامی آبادی کو جدید ہنروں سے روشناس کرانے پر غور کر رہی ہے اور حکومت نے اس ضمن میں تکنیکی اور ووکیشنل تعلیم اور ٹریننگ دینے والے ادارے کی صلاحیتی ڈھانچہ میں بہتری کے لئےچین کے تجربات سے استفادہ حاصل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ واضح رہے کہ پاکستان ہنر مند افرادی قوت کے ذریعے ملکی پیداوار میں اضافہ کرنے کا خواہاں ہے جس کے کے تحت بہاولپور، جہلم، مانسہرہ، ڈیرہ اسماعیل خان، گوادر، لسبیلہ، لاڈکانہ، حیدر آباد، گلگت اور میر پور کے علاقوں میں ترجیحی بنیادوں پر افرادی قوت کو چینی تعاون سے طلباء اور ٹرینرز کے تبادلوں کا لائحہ عمل طے کر کے مقامی آبادی کو ہنر مند بنانے کی سعی کی جائے گی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Check Also

پاکستان ابھرتا ہوا علاقائی روابط کا مرکز – صدر مملکت آصف علی زرداری نے گوادر کو روشن مستقبل کا ضامن قرار دیا، مشاہد حسین سید نے ٹرمپ کے اقتصادی وژن کو سرد جنگ سے متصل نہ ہونے کے سبب قابلِ تعریف قرار دیا

اسلام آباد، 18 فروری: اسلام آباد کے اہم تھنک ٹینک پاکستان-چائنا انسٹیٹیوٹ (پی سی آئی) کے ز…