حکومت بین الاقوامی سرمایہ کاروں کو خاطر خواہ سہولیات کی فراہم کے لئے کوشاں ہے،وفاقی وزیراسد عمر۔
.
ذرائع ابلاغ سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی ، ترقی اور خصوصی اقدامات اسد عمر نے کہا ہے کہ حکومت سی پیک میں غیر ملکی سرمایہ کاروں کو بھرپور سہولیات فراہم کرنے کے لیے کام کر رہی ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ پاک چین تعلقات بالخصوص سی پیک پر کوئی قیاس آرائی نہیں ہونی چاہیے۔ انہوں نے مزید کہا کہ سی پیک اتھارٹی کے چیئرمین کی تبدیلی کسی بھی طرح سی پیک پیش رفت کو متاثر نہیں کرے گی اور منصوبوں کی تکمیل پر کام تیز کیا جائے گا۔
پاکستان ابھرتا ہوا علاقائی روابط کا مرکز – صدر مملکت آصف علی زرداری نے گوادر کو روشن مستقبل کا ضامن قرار دیا، مشاہد حسین سید نے ٹرمپ کے اقتصادی وژن کو سرد جنگ سے متصل نہ ہونے کے سبب قابلِ تعریف قرار دیا
اسلام آباد، 18 فروری: اسلام آباد کے اہم تھنک ٹینک پاکستان-چائنا انسٹیٹیوٹ (پی سی آئی) کے ز…