Home Latest News Urdu حکومت جنوبی بلوچستان کی ترقی کے لئے پرعزم ہے، عاصم سلیم باجوہ۔
Latest News Urdu - September 17, 2020

حکومت جنوبی بلوچستان کی ترقی کے لئے پرعزم ہے، عاصم سلیم باجوہ۔

.

چیئرمین سی پیک اتھارٹی لیفٹیننٹ جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ نے وفاقی اور بلوچستان کی صوبائی حکومت کی جانب سے جنوبی بلوچستان کی ترقی کے لئے بے مثال عزم کی نشاندہی کی ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ گوادر کی تیزرفتار ترقی سے خطے میں تبدیلی آئے گی اورمقامی لوگوں کے لئے خوشحالی آئے گی اور متعدد شعبوں میں ماضی کی تمام کوتاہیوں کو دور کیا جائے گا۔ یہ امر قابلِ ذکر ہے کہ سی پیک نے صوبے کی سماجی و اقتصادی ترقی کو فروغ دینے میں اہم کردار اداکیا ہے اور یہ یقینی طور پر بلوچستان کے لئے گیم چینجر ثابت ہو رہا ہے۔

Comments Off on حکومت جنوبی بلوچستان کی ترقی کے لئے پرعزم ہے، عاصم سلیم باجوہ۔

Check Also

گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ جنوری 2025سے پروازوں کیلئےآپریشنل بنانے کیلئے تیاریاں مکمل کرلی گئیں

چائنہ پاکستان اکنامک کاریڈور(سی پیک) کے اہم ترین پراجیکٹ نیو گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ کو …