Home Latest News Urdu حکومت سی پیک اور ریکوڈک منصوبوں پر کام کی رفتار کو تیز کرے گی،وزیر اعظم شہبازشریف
Latest News Urdu - May 9, 2022

حکومت سی پیک اور ریکوڈک منصوبوں پر کام کی رفتار کو تیز کرے گی،وزیر اعظم شہبازشریف

.

وزیر اعظم شہباز شریف نے کونسل آف پاکستان نیوز پیپرز ایڈیٹرز (سی پی این ای) کے وفد کے ساتھ ملاقات میں کہا ہے کہ حکومت چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) منصوبوں کو تیز رفتاری سے مکمل کرنے کے لیے کوشاں ہے۔ انہوں نے سی پیک اور ریکوڈک پراجیکٹس کو پایہ تکمیل تک پہنچانے کے لیے اپنی حکومت کے عزم کا اعادہ کیا۔ مزید برآں، انہوں نے کہا کہ حکومت تمام ممالک بالخصوص مسلم برادر ریاستوں کے ساتھ احترام اور باہمی مفادات کی بنیاد پر تعلقات قائم کرنے کی خواہاں ہے۔

Comments Off on حکومت سی پیک اور ریکوڈک منصوبوں پر کام کی رفتار کو تیز کرے گی،وزیر اعظم شہبازشریف

Check Also

بیجنگ میں ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سیووکیشنل ایجوکیشن اینڈ ٹریننگ فورم کا انعقاد

ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سے چین پاکستان ٹیکنیکل اینڈ …