Home Latest News Urdu حکومت سی پیک کے تحت بوستان صنعتی زون کو ترجیحی اہمیت دینے کے لئے تیار۔
Latest News Urdu - May 14, 2020

حکومت سی پیک کے تحت بوستان صنعتی زون کو ترجیحی اہمیت دینے کے لئے تیار۔

Enter Your Summary here.

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے نائب صدرفہمیدہ کوثر جمالی نے کہا کہ چین پاکستان اقتصادی راہداری کے تحت بوستان انڈسٹریل زون (بی آئی زیڈ) بلوچستان کی سماجی و معاشی ترقی کو تیز کرنے کا موجب بنے گا۔واضح رہے کہ بوستان انڈسٹریل زون کوئٹہ سے متصل ضلع پشین میں 1000 ایکڑ رقبے پر قائم کیا جائے گا۔ یہ افرادی قوت کی نقل و حرکت اور خطے میں کاروباری سرگرمیوں کو تیز کرنے کے لئے نہایت موزوں ثابت ہوگا۔ وفاقی حکومت نے بوستان انڈسٹریل زون کو سی پیک کے ترجیحی سپیشل اکنامک زونز کی صف میں شامل کرنے کی تجویز دی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Check Also

سپارکو کا چینی چانگ ای 8 مشن کے ذریعے روور مشن میں شراکت داری کا اعلان۔