Home Latest News Urdu حکومت سی پیک کے تحت سکھر-حیدرآباد موٹر وے(ایم-6) کے لئے بین الاقوامی ٹینڈر جاری کرے گی
Latest News Urdu - July 28, 2020

حکومت سی پیک کے تحت سکھر-حیدرآباد موٹر وے(ایم-6) کے لئے بین الاقوامی ٹینڈر جاری کرے گی

Enter Your Summary here.

چیئرمین نیشنل ہائی وے اتھارٹی (این ایچ اے) کیپٹن سکندر قیوم نے آگاہ کیا ہے کہ حکومت سی پیک کے تحت سکھر-حیدرآباد موٹر وے (ایم ۔6) کے لئے بین الاقوامی ٹینڈر جاری کرنے کے لئے تیار ہے۔ چیئرمین نے مزید واضح کیا کہ ہکلہ-ڈی آئی خان موٹروے 2021 ءکے وسط میں مکمل ہو جائے گی جبکہ ژوب-کچلاک شاہراہ کے ٹینڈرز اگست 2020 میں شروع کیے جائیں گے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Check Also

چین کے نئے سال کے موقع پر چینی سفارتخانے میں خصوصی تقریب، پاکستان چین دوستی مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ۔

چین کے نئے سال کے موقع پر چینی سفارتخانے میں ایک خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں وفاق…