حکومت سی پیک کے تحت قابلِ تجدید بجلی منصوبوں کا حصہ بڑھائے گا۔
.
موجودہ حکومت نے بجلی کے منصوبوں کو خاص ترجیح دی ہے جن میں سی پیک کے تحت اسٹریٹجک منصوبے بھی شامل ہیں۔ مزید برآں حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ 2025ء میں قابل تجدید توانائی منصوبوں کا حصہ 20 فیصد اور سال 2030 تک 30 فیصد کا اضافہ ہوگا۔ ان منصوبوں کو سال 24-2023 کے بعد ہوا ، شمسی ، اور ہائبرڈ ٹیکنالوجیز سے حاصل کیا جائے گا۔ ذرائع نے یہ بھی انکشاف کیا ہے کہ حکومت بجلی پیدا کرنے والے ان منصوبوں کو گورنمنٹ ٹو گورنمنٹ انتظامات کے تحت عملی شکل دے جائے گی جو وفاقی حکومت کے بین الاقوامی (دو طرفہ یا کثیر الجہتی) عزم کے تحت ہونگے اگر منصوبے کے مالی اعانت کے معاہدوں پر دستخط ہوئے ہوں۔
گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ جنوری 2025سے پروازوں کیلئےآپریشنل بنانے کیلئے تیاریاں مکمل کرلی گئیں
چائنہ پاکستان اکنامک کاریڈور(سی پیک) کے اہم ترین پراجیکٹ نیو گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ کو …