Home Latest News Urdu حکومت سی پیک کے رشکئی خصوصی اقتصادی علاقہ کو کم لاگت پر توانائی کی فراہمی کو یقینی بنائے گی۔
Latest News Urdu - March 10, 2020

حکومت سی پیک کے رشکئی خصوصی اقتصادی علاقہ کو کم لاگت پر توانائی کی فراہمی کو یقینی بنائے گی۔

.

خیبر پختونخوا میں صنعت کاری کو فروغ دینے کے لئے صوبائی انتظامیہ نے سی پیک کے تحت رشکئی خصوصی اقتصادی علاقہ کے صنعتی یونٹوں کو کم لاگت پربجلی فراہم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔مزید بر آں حکام نے صوبے کے گھریلو اور کاروباری شعبے کو بھی توانائی کی فراہمی کو یقینی بنانے کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Check Also

گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ جنوری 2025سے پروازوں کیلئےآپریشنل بنانے کیلئے تیاریاں مکمل کرلی گئیں

چائنہ پاکستان اکنامک کاریڈور(سی پیک) کے اہم ترین پراجیکٹ نیو گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ کو …