حکومت نے قومی شاہراہوں کی تعمیر و مرمت کے لیے 118 ارب روپے مختص کر دیئے۔
Enter Your Summary here.
پاکستانی حکومت نے 727 ارب روپے کے ترقیاتی منصوبے کا اعلان کیا جس میں سی پیک، سینٹرل ایشیا ریجنل اکنامک کوآپریشن اور خیبر پاس اکنامک کوریڈورجیسے نئے اور جاری شاہراہوں کے منصوبوں کے لیے مختص کیے گئے 118 ارب روپے بھی شامل ہیں۔ فنڈز کا زیادہ تر حصہ سی پیک کے مغربی روٹ کے ساتھ سڑکوں کی تعمیر و مرمت کے لیے استعمال کیا جائے گا۔ ملک کے شمالی اور مشرقی علاقوں کو گوادر پورٹ سے ملانے کے لیے ان میں سے زیادہ تر منصوبے بلوچستان میں تعمیر کیے جا رہے ہیں۔
چین کی کمیونسٹ پارٹی کے وزیر لیو ہائی سنگھ 3 روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے، شاندار استقبال
چین کی کمیونسٹ پارٹی کے بین الاقوامی شعبے (آئی ڈی سی پی سی) کے وزیر لیو ہائی سنگھ پاکستان …






