حکومت کی جانب سے کراچی سرکلر ریلوے پراجیکٹ کے متاثرین کے لئے متبادل اراضی فراہم کی جائے گی ۔۔۔۔۔
Enter Your Summary here.
وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ حکومت چائینہ-پاکستان اقتصادی راہداری منصوبہ کے کراچی سرکلر ریلوے پراجیکٹ کے متاثرین کے لئے متبادل اراضی کی فراہمی کو یقینی بنائے گی۔اس کے ساتھ ساتھ انہوں نے اراضی کی فراہمی اور کراچی اربن ٹرانسپورٹ کو سندھ حکومت کے حوالے کرنے سمیت کئی امور کو حل کرنے کی ہدایت کی ہے تاکہ آئیندہ جوائینٹ کوآرڈنیشن کمیٹی(جے سی سی)کے اجلاس سے قبل جلد عمل درآمد کیا جائے۔
گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ جنوری 2025سے پروازوں کیلئےآپریشنل بنانے کیلئے تیاریاں مکمل کرلی گئیں
چائنہ پاکستان اکنامک کاریڈور(سی پیک) کے اہم ترین پراجیکٹ نیو گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ کو …