خصوصی اقتصادی زونز کے بورڈ آف اپروول نے تین نئے خصوصی اقتصادی زونز کے قیام کی منظوری دے دی۔
Enter Your Summary here.
سماجی و اقتصادی ترقی کو فروغ دینے کے لئے بورڈ آف اپرولز (بی او اے) برائے خصوصی اقتصادی زونز (ایس ای زیڈز) نے وزیر اعظم عمران خان کی صدارت میں اپنے چھٹے اجلاس میں نیشنل سائنس اینڈ ٹیکنالوجی پارک اسلام آباد،جے ڈبلیو ایس ای زیڈ چین-پاکستان خصوصی اقتصادی زون رائے ونڈ ، پنجاب اور دھابیجی ایس ای زیڈ،سندھ کی منظوری دی ہے۔جس کے بعد منظور شدہ خصوصی اقتصادی زونز کی تعداد 20 ہو گئی ہے۔ مزید برآں وزیر اعظم نے متعلقہ محکموں کو ہدایت کی کہ وہ ان خصوصی اقتصادی علاقوں کو لاجسٹک مدد فراہم کریں تاکہ ان کی کامیابی کو یقینی بنائی جاسکے۔
پاکستان اورچین کے درمیان خلائی تحقیق میں تعاون کاسمجھوتہ پاک چین دوستی کاایک نیاباب ہے،وزیراعظم شہباز شریف
وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہاہے کہ پاکستان اورچین کے درمیان خلائی تحقیق میں تعاون کاسمجھ…