Home Latest News Urdu خصوصی اقتصادی علاقے پاکستان کی اقتصادی ترقی میں تیزی کے ساتھ صنعتوں کی کایا پلٹ پلٹ دیں گے۔۔۔۔۔
Latest News Urdu - January 3, 2020

خصوصی اقتصادی علاقے پاکستان کی اقتصادی ترقی میں تیزی کے ساتھ صنعتوں کی کایا پلٹ پلٹ دیں گے۔۔۔۔۔

یونائیٹڈ بزنس گروپ کے سینٹرل چیئرمین افتخار علی ملک نے تاجروں کے وفد سے تبادلہ خیال کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان میں سی پیک منصوبہ کے تحت خصوصی اقتصادی علاقوں کے فعال ہونے سے ایک صنعتی انقلاب آیا ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ خصوصی اقتصادی علاقوں کے سبب پاکستان میں فارن ڈائریکٹ انویسٹمنٹ آنے سے روزگار کے نئے مواقع پیدا کرنے میں نہایت مدد ملے گی اور پاکستان کی اقتصادی ترقی اور خوشحالی میں ایک تیزی دیکھنے میں آئی گی۔ انہوں نے حکومت سے ملک میں برآمدات-درآمدات کے حوالے سے معلومات ترتیب دینے کے لئے کوٹیج انڈسٹریل اسٹیٹ اور ٹریڈ انفارمیشن پورٹل کے قیام کے حوالے سے استدعا کی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Check Also

وفاقی وزیر جام کمال کی چینی نائب وزیر تجارت سے ملاقات،پاک چین تجارتی تعاون کو مزید فروغ دینے پر اتفاق۔

وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان نے چینی نائب وزیر تجارت سے ملاقات کی ہے۔ تفصیلات کےمطابق دون…