Home Latest News Urdu خصوصی اقتصادی پارک کی حیثیت سے راشکئی اقتصادی زون کو خاص ترجیح دی جارہی ہے،چیف ایگزیکٹو جاوید خٹک۔
خصوصی اقتصادی پارک کی حیثیت سے راشکئی اقتصادی زون کو خاص ترجیح دی جارہی ہے،چیف ایگزیکٹو جاوید خٹک۔
.
خیبرپختونخوا اکنامک زون ڈویلپمنٹ اینڈ منیجمنٹ کمپنی کے چیف ایگزیکٹو آفیسر جاوید خٹک نے میڈیا سے خطاب کے دوران کہا ہے کہ صوبہ کے دارالحکومت کے قریب تقریباً ایک ہزار ایکڑ رقبے پر پھیلے ہوئے ایک خصوصی اقتصادی پارک کی حیثیت سے صوبہ کے پی کے راشکئی ایس ای زیڈ کو خاص ترجیح دےرہی ہے۔ انہوں نے مزیدکہا کہ یہ خصوصی اقتصادی زون مقامی لوگوں کے لئے دو لاکھ روزگار کے مواقع پیدا کرے گا۔ انہوں نے مزید کہا کہ فارماسیوٹیکلز ، ٹیکسٹائل ، فوڈ اینڈ بیوریجز ، سٹیل اور انجینئرنگ سے متعلق مختلف شعبوں کےصنعتوں کے قیام کے لئے کمپنیوں کے لئے آن لائن درخواستیں جاری ہیں۔ مزید برآں انہوں نے کہا کہ صوبے کے قدرتی وسائل کو بھی استعمال میں لایاجائے گا۔
Comments Off on خصوصی اقتصادی پارک کی حیثیت سے راشکئی اقتصادی زون کو خاص ترجیح دی جارہی ہے،چیف ایگزیکٹو جاوید خٹک۔
گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ جنوری 2025سے پروازوں کیلئےآپریشنل بنانے کیلئے تیاریاں مکمل کرلی گئیں
چائنہ پاکستان اکنامک کاریڈور(سی پیک) کے اہم ترین پراجیکٹ نیو گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ کو …