Home Latest News Urdu خصوصی پارلیمانی کمیٹی برائے سی پیک نے جدید ٹیکنالوجی کی مدد کو پاکستان کے زرعی شعبے کے مسائل کا حل قرار دیا۔۔۔۔۔
Latest News Urdu - July 12, 2019

خصوصی پارلیمانی کمیٹی برائے سی پیک نے جدید ٹیکنالوجی کی مدد کو پاکستان کے زرعی شعبے کے مسائل کا حل قرار دیا۔۔۔۔۔

Enter Your Summary here.

سی پیک منصوبے کے دوسرے مرحلے میں زرعی شعبے کو بنیادی اہمیت حاصل ہے.پاکستان کی خصوصی پارلیمانی کمیٹی برائے سی پیک کے ایک اجلاس میں چیئرمین شیر علی ارباب نے نے جدید ٹیکنالوجی کی مدد کو پاکستان کے زرعی شعبے کے مسائل کا حل قرار دیا ہے. اس دوران انہوں نے فصلوں کی پیداوار میں اضافے اور کھیتی باڑی کے علاوہ فار منگ کے شعبے میں جدید ٹیکنالوجی کے استعمال کی اہمیت پر زور دیا.اس کے علاوہ انہوں نے مستقبل کے پراجیکٹس کو کامیابی کی راہ پر گامزن کرنے کے حوالے سے نیشنل ایگریکلچر ریسرچ کونسل کی کاوشوں کو نہایت سنہرے الفاظ میں سراہا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Check Also

سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ کا بیجنگ میں پانچواں اجلاس، معاشی ترقی کو مزید فروغ دینے کے عزم کا اظہار۔

سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ برائے بین الاقوامی تعاون کے پانچویں اجلاس میں منصوبوں کی پیش ر…