Home Opinion Editorials in Urdu خطے میں امن اور خوشحالی کو فروغ دینے کے لیے پاکستان ، افغانستان اورچین کا تعاون نہایت اہمیت کا حامل، سینیٹر رحمان ملک۔
Opinion Editorials in Urdu - August 1, 2021

خطے میں امن اور خوشحالی کو فروغ دینے کے لیے پاکستان ، افغانستان اورچین کا تعاون نہایت اہمیت کا حامل، سینیٹر رحمان ملک۔

.

سینیٹر رحمان ملک لکھتے ہیں کہ پاکستان کا جغرافیائی محل وقوع اسے علاقائی امن کے لیے کردار ادا کرنے میں مدد دے گا۔ انہوں نے مزید کہا ہے کہ پاکستان کی ایئر لائن ، ریلوے اور شپنگ روٹس بہترین ہیں اور پاکستان ایئر لائنز ، ریلوے اور شپنگ وغیرہ کے قیام کے لیے دوسرے ممالک کو تکنیکی مدد فراہم کرتا رہا ہے۔ امید ہے کہ پاکستان ، افغانستان اور چین سہ رخی برادرانہ تعلقات قائم کریں گے اور علاقائی رابطے کو یقینی بنائیں گے۔ وہ یہ بھی لکھتے ہیں کہ پاکستان چین سے بہت کچھ سیکھ سکتا ہے۔ انہوں نے اس بات پر زور دیا ہےکہ تینوں ممالک بیجنگ سے افغانستان تک ریلوے لائن کا جال پھیلانے اور سماجی و اقتصادی سرگرمیوں کو بڑھانے کے لیے کام کرنے کے لیے اپنے تعاون کو بڑھا سکتے ہیں۔ ان کا مزیدکہنا ہے کہ اس سے علاقائی رابطے اور امن اور خوشحالی کے ایک نئے عہد کا آغاز ہوگا۔

Comments Off on خطے میں امن اور خوشحالی کو فروغ دینے کے لیے پاکستان ، افغانستان اورچین کا تعاون نہایت اہمیت کا حامل، سینیٹر رحمان ملک۔

Check Also

چینی سفیر جیانگ زیدونگ کاچین پاکستان تعلقات کے مزیدفروغ کےلئے بھرپور کوششوں کو بروئے کار لانےکے پختہ عزم کا اظہار۔