Home Latest News Urdu خطے میں تعمیر و ترقی کیلئے سی پیک کی افغانستان تک توسیع ناگزیر،سپیکر قومی اسمبلی۔
خطے میں تعمیر و ترقی کیلئے سی پیک کی افغانستان تک توسیع ناگزیر،سپیکر قومی اسمبلی۔
.
یونین کونسل بتاکارا ،ضلع صوابی اور پیہور ہیملیٹ روڈ میں گورنمنٹ پرائمری اسکول کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے سی پیک کے اہم منصوبے کو افغانستان تک بڑھانے کی خواہش کا اظہار کیا تاکہ خطے میں امن و خوشحالی برقرار رہے۔ انہوں نے کہا کہ رشکئی اقتصادی زون کی کامیابی پاک افغان تعلقات کو مستحکم کرنے کے لئے اہم کردار ادا کرے گی۔
Comments Off on خطے میں تعمیر و ترقی کیلئے سی پیک کی افغانستان تک توسیع ناگزیر،سپیکر قومی اسمبلی۔
چین کے نئے سال کے موقع پر چینی سفارتخانے میں خصوصی تقریب، پاکستان چین دوستی مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ۔
چین کے نئے سال کے موقع پر چینی سفارتخانے میں ایک خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں وفاق…






