خنجراب پاس تجارتی سرگرمیوں کے لئے کھول دیا گیا۔
.
یکم دسمبر 2019 کو موسم سرما کے سبب بند ہونے والے خنجراب پاس کو پاکستان اور چین نے تجارت اور سفر کی سرگرمیوں کے لئے کھول دیا ہے جبکہ اس میں کووڈ-19وبا کی وجہ میں تاخیر ہوئی تھی۔ گلگت بلتستان (جی بی) کے چیف سکریٹری کو لکھے گئے خط میں وزارت خارجہ کے ’پاک چائینہ ڈویژن نے سرحد کو دوبارہ کھولنے کا اعلان کیا ہے جبکہ دوسری طرف اسلام آباد میں چینی سفارتخانے نے دونوں ممالک کے مابین تجارت کو دوبارہ شروع کرنے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
پاکستان ابھرتا ہوا علاقائی روابط کا مرکز – صدر مملکت آصف علی زرداری نے گوادر کو روشن مستقبل کا ضامن قرار دیا، مشاہد حسین سید نے ٹرمپ کے اقتصادی وژن کو سرد جنگ سے متصل نہ ہونے کے سبب قابلِ تعریف قرار دیا
اسلام آباد، 18 فروری: اسلام آباد کے اہم تھنک ٹینک پاکستان-چائنا انسٹیٹیوٹ (پی سی آئی) کے ز…