خیبر پختونخواہ حکومت ڈی آئی خان میں سی پیک روٹ کو سرسبز بنانے کے لئے کوشاں۔
.
خیبر پختونخوا کا محکمہ جنگلات سی پیک کے راستے میں تقریباً 1.72 ملین پودے لگانے کا عمل شروع کرنے کا منصوبہ بنا رہا ہے تاکہ اسے ماحولیاتی طور پر سازگار بنایا جاسکے۔ 10 بلین ٹریس فاریسٹیشن (10 بی ٹی اے پی) کے پراجیکٹ ڈائریکٹر رئیس خان نے بتایا کہ یہ پودے جنوبی سرکل میں ڈی آئی خان ، لکی مروت ، بنوں ، کوہاٹ ، ٹانک ، کرک اور مرجع علاقوں میں لگائے جائیں گے اور ہزارہ و مالاکنڈمیں ہر ایک میں 3.280 ملین پودے لگائیں جائیں گے۔
گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ جنوری 2025سے پروازوں کیلئےآپریشنل بنانے کیلئے تیاریاں مکمل کرلی گئیں
چائنہ پاکستان اکنامک کاریڈور(سی پیک) کے اہم ترین پراجیکٹ نیو گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ کو …