Home Latest News Urdu خیبر پختونخواہ میں پائیدار ترقی کے آغاز کے لئے سی پیک میں میگاپراجیکٹس کو شامل کیا جا رہا ہے،سی ایم کے پی کے۔
Latest News Urdu - October 23, 2020

خیبر پختونخواہ میں پائیدار ترقی کے آغاز کے لئے سی پیک میں میگاپراجیکٹس کو شامل کیا جا رہا ہے،سی ایم کے پی کے۔

.

وفاقی وزراء اسد عمر، مراد سعید ، عمر ایوب اور وزیر اعظم کے معاون خصوصی ندیم بابر سے ملاقات کے دوران وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان نے کے پی کے میں سی پیک کے تحت میگا پراجیکٹس کو شامل کرنے پر تبادلہ خیال کیا۔واضح رہے کہ اولین ترجیحات میں شامل منصوبوں میں پشاور سے ڈی آئی خان موٹر وے ، دیر موٹروے ، سوات موٹر وے اور صوبے کے میگا ہائیڈل پاور پراجیکٹس شامل ہیں۔اس موقع پر وزراء نے سی ایم کے پی کے کو یقین دلایا کہ ان منصوبوں کو سی پیک میں شامل کیا جائے گا۔

Comments Off on خیبر پختونخواہ میں پائیدار ترقی کے آغاز کے لئے سی پیک میں میگاپراجیکٹس کو شامل کیا جا رہا ہے،سی ایم کے پی کے۔

Check Also

گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ جنوری 2025سے پروازوں کیلئےآپریشنل بنانے کیلئے تیاریاں مکمل کرلی گئیں

چائنہ پاکستان اکنامک کاریڈور(سی پیک) کے اہم ترین پراجیکٹ نیو گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ کو …