Home Latest News Urdu خیبر پختونخوا سی پیک منصوبوں سے استفادہ حاصل کرنے والا ایک اہم صوبہ ہوگا،صوبائی وزیر۔
Latest News Urdu - January 16, 2021

خیبر پختونخوا سی پیک منصوبوں سے استفادہ حاصل کرنے والا ایک اہم صوبہ ہوگا،صوبائی وزیر۔

.

خیبرپختونخوا کے وزیر خزانہ و صحت تیمور سلیم جھگڑا نے چائنہ ونڈو کا دورہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ سی پیک منصوبے سے خیبر پختونخوا میں خوشحالی اور معاشی ترقی کے ایک نئےدور کا آغاز ہوگا۔ مزید برآں انہوں نے کہا کہ یہ منصوبے مقامی اسٹیک ہولڈرز کو سی پیک کے زیادہ سے زیادہ ممکنہ فوائد حاصل کرنے ، چائنیز زبان سیکھنے کے رجحانات کو فروغ دینے اور خصوصی اقتصادی زون کے ذریعہ ملازمت کے مواقع پیدا کرنے میں مدد فراہم کررہے ہیں۔

Comments Off on خیبر پختونخوا سی پیک منصوبوں سے استفادہ حاصل کرنے والا ایک اہم صوبہ ہوگا،صوبائی وزیر۔

Check Also

بیجنگ میں ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سیووکیشنل ایجوکیشن اینڈ ٹریننگ فورم کا انعقاد

ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سے چین پاکستان ٹیکنیکل اینڈ …