Home Opinion Editorials in Urdu دواجلاس 2022،چین کےمستقبل کے مقاصدکے تعین کے لیے نہایت اہمیت کے حامل
Opinion Editorials in Urdu - March 14, 2022

دواجلاس 2022،چین کےمستقبل کے مقاصدکے تعین کے لیے نہایت اہمیت کے حامل

.

ڈاکٹر طلعت شبیر، ڈائریکٹر چائینہ پاکستان اسٹڈی سینٹر انسٹیٹیوٹ آف اسٹریٹجک اسٹڈیز لکھتے ہیں کہ بیجنگ میں ہونے والی سالانہ سیاسی تقاریب(دو سیشن 2022) نے چین کے اہم اہداف کا تعین کرتے ہوئے انمٹ نقوش چھوڑے ہیں۔ انہوں نے روشنی ڈالی کہ دونوں اجلاسوں میں بنیادی طور پر چین کے ملکی منصوبوں کے ساتھ ساتھ اس کی علاقائی اور عالمی پالیسیوں سے متعلق امور پر غور اور جائزہ لیا جائے گا۔انہوں نے مزید کہا کہ یہ ایک حقیقت ہے کہ چین  گزشتہ سات دہائیوں میں دنیا کی دوسری سب سے بڑی معیشت بن گیا ہے جبکہ دونوں اجلاسوں کی کامیابی چین کے لیے باعثِ فخر ہے۔ انہوں نےنتیجہ اخذ کیا ہے کہ یہ چینی نظام کے لیے ایک بہت بڑی کامیابی ہے جس میں دو سیشن ایک اہم حصہ ہیں۔ عالمی صورتحال میں ایسا لگ رہا ہے کہ تمام دستیاب وسائل کے ساتھ دو سیشنز کی بدولت چین یقینی طور پر آگے بڑھنے کے اچھی پوزیشن میں ہے۔

Comments Off on دواجلاس 2022،چین کےمستقبل کے مقاصدکے تعین کے لیے نہایت اہمیت کے حامل

Check Also

Ambassador Hashmi calls for greater B2B and people-to-people engagements with China

Islamabad: Pakistan’s Ambassador to China Khalil-ur-Rehman Hashmi has said that relationsh…