دوطرفہ سفر کو آسان بنانے کے لیے پاکستان- چین ٹورازم انیشی ایٹو کا آغاز۔
.
چین کے شہر چنگ ڈاؤ میں منعقدہ چائینہ پاکستان ٹو وے ٹورازم پروموشن کانفرنس کے دوران چین اور پاکستان کے نمائندوں نے اپنے سیاحتی وسائل متعارف کروائے جن سے دوطرفہ سیاحت کو فروغ دینے کے لیے فائدہ اٹھایا جا سکتا ہے۔ اس فورم کے ذریعے سرحد کے دونوں طرف کے شہریوں کو مشاورت ، ویزا ، سیاحت کی منصوبہ بندی ، راستے کا انتخاب ، سیاحت کی انشورنس کے ساتھ ساتھ کھانے ، رہائش و نقل و حمل ، خریداری اور حفاظت کے ذریعے سہولت فراہم کی جائے گی۔ اس سلسلے میں پاکستانی سفارت خانے نے پاکستان کے مختلف قدرتی وسائل اور مناظر کو اجاگر کیا۔
پاکستان ابھرتا ہوا علاقائی روابط کا مرکز – صدر مملکت آصف علی زرداری نے گوادر کو روشن مستقبل کا ضامن قرار دیا، مشاہد حسین سید نے ٹرمپ کے اقتصادی وژن کو سرد جنگ سے متصل نہ ہونے کے سبب قابلِ تعریف قرار دیا
اسلام آباد، 18 فروری: اسلام آباد کے اہم تھنک ٹینک پاکستان-چائنا انسٹیٹیوٹ (پی سی آئی) کے ز…