Home Latest News Urdu دو پاکستانی طلباء نے بین الاقوامی چینی زبان میں مہارت سے متعلق مقابلہ کے فائنل میں رسائی حاصل کر لی۔
Latest News Urdu - August 4, 2020

دو پاکستانی طلباء نے بین الاقوامی چینی زبان میں مہارت سے متعلق مقابلہ کے فائنل میں رسائی حاصل کر لی۔

Enter Your Summary here.

اسلام آباد کے کنفیوشس انسٹیٹیوٹ کے دو پاکستانی طلباء نے “19 ویں چائینیز برج چائینیز پروفشنسی کمپٹیشن” کے فائنل راؤنڈ کے لئے کوالیفائی کرلیا ہے۔واضح رہے کہ دونوں طلباء نے اس کامیابی کے ذریعے سے بڑھتی ہوئی عالمی معیشت میں چینی زبان کی وسعت و اہمیت کو واضح کیا ہے۔ انہوں نے زور دے کر کہا ہے کہ سی پیک روزگار کے بہت سارے مواقع پیش کرتا ہے اور چینی زبان میں دلچسپی پاکستانی طلباء کو مارکیٹ میں ملازمت کی تلاش اور معاشی نمو کو بڑھانے میں مدد فراہم کرے گی۔

Comments Off on دو پاکستانی طلباء نے بین الاقوامی چینی زبان میں مہارت سے متعلق مقابلہ کے فائنل میں رسائی حاصل کر لی۔

Check Also

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار 13 مئی سے چین کا 4 روزہ دورہ کریں گے

نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار 13 سے 16 مئی تک عوامی جمہوریہ چین کے دار الحکو…