Home Latest News Urdu دو پاکستانی طلباء نے جونیئر کلچرل ایمبیسیڈر کا ٹائٹل جیت لیا۔
Latest News Urdu - February 20, 2022

دو پاکستانی طلباء نے جونیئر کلچرل ایمبیسیڈر کا ٹائٹل جیت لیا۔

.

میڈیا رپورٹ کے مطابق پاکستان میں چائنہ کلچرل سینٹر کی طرف سے تجویز کردہ ملینیم کنفیوشس کلاس روم اور کیڈٹ کالج پٹارو کے کنفیوشس کلاس روم کے دو طالب علم سخن فاطمہ اور علی شہریار نے ’جونیئر کلچرل ایمبیسیڈرز‘ کا اعزاز جیتا ہے۔ 2022 چائنا سونگ چنگ لنگ فاؤنڈیشن “جونیئر کلچرل ایمبیسیڈرز” مقابلے کے لیے ایوارڈ کی تقریب ورچوئل طور پر منعقد کی گئی جسے چائنا سونگ چِنگ لنگ فاؤنڈیشن اور بیرون ملک چائنا کلچرل سینٹرز نے مشترکہ طور پر سپانسر کیا تھا۔

Comments Off on دو پاکستانی طلباء نے جونیئر کلچرل ایمبیسیڈر کا ٹائٹل جیت لیا۔

Check Also

پاکستان ابھرتا ہوا علاقائی روابط کا مرکز – صدر مملکت آصف علی زرداری نے گوادر کو روشن مستقبل کا ضامن قرار دیا، مشاہد حسین سید نے ٹرمپ کے اقتصادی وژن کو سرد جنگ سے متصل نہ ہونے کے سبب قابلِ تعریف قرار دیا

اسلام آباد، 18 فروری: اسلام آباد کے اہم تھنک ٹینک پاکستان-چائنا انسٹیٹیوٹ (پی سی آئی) کے ز…