راشکئی اقتصادی زون مثبت تبدیلی سے مشروط ایک اہم منصوبہ ہے،پرویز خٹک۔
.
وفاقی وزیر دفاع پرویز خٹک نے کہا ہے کہ راشکئی اقتصادی زون ملک میں کثیر سرمایہ کاری کو راغب کرے گا جس سے معاشی سرگرمیاں پیدا ہوں گی۔ انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم عمران خان اس زون کا افتتاح 21 نومبر کو کریں گے اور اس سے خطے کی سماجی و اقتصادی تقدیر بدل جائے گی۔ مزید برآں انہوں نے کہا کہ اس میں بہت ساری صنعتی یونٹ قائم کی جائیں گی جس سے لوگوں کو روزگار ملے گا۔
Comments Off on راشکئی اقتصادی زون مثبت تبدیلی سے مشروط ایک اہم منصوبہ ہے،پرویز خٹک۔
چین کے نئے سال کے موقع پر چینی سفارتخانے میں خصوصی تقریب، پاکستان چین دوستی مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ۔
چین کے نئے سال کے موقع پر چینی سفارتخانے میں ایک خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں وفاق…






