راشکئی اقتصادی زون کا بہت جلد افتتاح کیا جائے گا،عاصم سلیم باجوہ۔
Enter Your Summary here.
سی پیک اتھارٹی کے چیئرمین لیفٹیننٹ جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ نے سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر سے ملاقات کے دوران خیبر پختونخوا میں سی پیک کے مختلف منصوبوں پر تبادلہ خیال کیا۔ انہوں نے کہا کہ چین پاکستان اکنامک کوریڈور (سی پیک) کے تحت راشکئی سپیشل اکنامک زون کا کام جلد عمل میں لایا جائے گا۔ واضح رہے کہ یہ اقتصادی زون پاکستان کے لئے اقتصادی ترقی کے کثیرمواقع پیدا کرے گا۔
Comments Off on راشکئی اقتصادی زون کا بہت جلد افتتاح کیا جائے گا،عاصم سلیم باجوہ۔
پاکستان ابھرتا ہوا علاقائی روابط کا مرکز – صدر مملکت آصف علی زرداری نے گوادر کو روشن مستقبل کا ضامن قرار دیا، مشاہد حسین سید نے ٹرمپ کے اقتصادی وژن کو سرد جنگ سے متصل نہ ہونے کے سبب قابلِ تعریف قرار دیا
اسلام آباد، 18 فروری: اسلام آباد کے اہم تھنک ٹینک پاکستان-چائنا انسٹیٹیوٹ (پی سی آئی) کے ز…