Home Latest News Urdu راشکئی خصوصی اقتصادی زون اگلے سال کے آخر تک فعال ہوجائے گا،عبدالکریم خان۔
Latest News Urdu - May 22, 2021

راشکئی خصوصی اقتصادی زون اگلے سال کے آخر تک فعال ہوجائے گا،عبدالکریم خان۔

.

راشکئی سپیشل اکنامک زون میں منعقدہ ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعلٰی برائے صنعت و تجارت کے معاون عبد الکریم خان نے اعلان کیا ہے کہ چین نے پاکستان کی معیشت کے مختلف شعبوں کی بہتری کے لئے ایک بہت بڑی سرمایہ کاری کی ہے۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ سی پیک اب فیز 3 میں کامیابی کے ساتھ داخل ہوا ہے۔ اس تقریب میں چینی سفارتخانے اور حکومتی عہدیداران نے شرکت کی۔عبد الکریم خان نے مزید کہا کہ بجلی ، گیس اور دیگر سہولیات اور رابطوں کو یقینی بنانے کے بعد اگلے سال کے آخر تک اس خصوصی اقتصادی زون کو فعال کیا جائے گا۔

Comments Off on راشکئی خصوصی اقتصادی زون اگلے سال کے آخر تک فعال ہوجائے گا،عبدالکریم خان۔

Check Also

بیجنگ میں ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سیووکیشنل ایجوکیشن اینڈ ٹریننگ فورم کا انعقاد

ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سے چین پاکستان ٹیکنیکل اینڈ …