Home Latest News Urdu راشکئی خصوصی اقتصادی زون میں چینی سرمایہ کاری سےصنعت کاری کے ایک نئے دور کا آغاز ہوگا،حسن داؤد بٹ
Latest News Urdu - May 24, 2022

راشکئی خصوصی اقتصادی زون میں چینی سرمایہ کاری سےصنعت کاری کے ایک نئے دور کا آغاز ہوگا،حسن داؤد بٹ

.

خیبر پختونخوا بورڈ آف انویسٹمنٹ اینڈ ٹریڈ کے سی ای او حسن داؤد بٹ نے کہا ہے کہ چینی سرمایہ کار جلد ہی خیبر پختونخوا میں سرمایہ کاری شروع کر دیں گے جس سےراشکئی اسپیشل اکنامک زون میں معاشی ترقی اور خوشحالی کے نئے دور کا آغاز ہوگا۔ انہوں نے پاک چین دوستی کے مستقبل کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ مقررین نے تقریب خطاب کرتے ہوئے پاک چین دوستی کی اہمیت پر روشنی ڈالی اور اس موقع پاک چین تعلقات کی 71 سالہ سالگرہ کی مناسبت سے کیک  بھی کاٹا۔

Comments Off on راشکئی خصوصی اقتصادی زون میں چینی سرمایہ کاری سےصنعت کاری کے ایک نئے دور کا آغاز ہوگا،حسن داؤد بٹ

Check Also

بیجنگ میں ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سیووکیشنل ایجوکیشن اینڈ ٹریننگ فورم کا انعقاد

ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سے چین پاکستان ٹیکنیکل اینڈ …